پشاور تھانہ پھندو کی حدود گنج میں محمد ایاز کو چچا زاد بھائیوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی گلبہار فدا حسین اور ایس ایچ او تھانہ پھندو عاقب خان فوری طور موقع پر پہچ کر نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم منتقل کیا گیا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے